PAKISTAN’S EMBASSY
ABU DHABI, UAE
*

April 17, 2024

Pakistan Mission in UAE outreaches Community in the wake of recent rains

Ambassador Faisal Niaz Tirmizi, Pakistan’s Envoy to the United Arab Emirates issued instructions for reaching out to Pakistani community to extend all possible assistance to those in need in the aftermath of heavy rains in UAE.

Hussain Muhammad, Consul General in Dubai constituted a special team to visit Dubai airport and meet Pakistani nationals waiting due to delayed flights. The team visited the airport and met stranded passengers in bid to extend required help and facilitation.

“We will ensure provision of all possible assistance to our community members affected by recent rains”, said Mr. Tirmizi. The Ambassador directed for establishment of a special helpline for Pakistani community requiring assistance.

Abu Dhabi and Al Ain
WhatsApp: +971 50 124 8934
Call: +97124447800

Dubai and Northern Emirates.
WhatsApp: +971 4 397 3600
Call: +971566472721

______

متحدہ عرب امارات۔۔۔۔ پاکستانی کمیونٹی
متحدہ عرب امارات میں حالیہ بارشوں کےبعد پاکستانی مشن کمیونٹی تک پہنچ رہا ہے،

ابوظہبی ۔17اپریل :متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے متحدہ عرب امارات میں شدید بارشوں کے بعد ضرورت مندوں کی ہر ممکن مدد کرنے کے لیے پاکستانی کمیونٹی تک پہنچنے کی ہدایات جاری کی ہیں ۔ ابو ظہبی میں پاکستانی سفارتخانہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق دبئی میں قونصل جنرل حسین محمد نے دبئی ایئرپورٹ کا دورہ کرنے اور پروازوں میں تاخیر کے باعث منتظر پاکستانی شہریوں سے ملاقات کے لیے ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی۔ ٹیم نے ہوائی اڈے کا دورہ کیا اور مطلوبہ مدد اور سہولت فراہم کرنے کے لیے پھنسے ہوئے مسافروں سے ملاقات کی۔ سفیر ترمذی نے کہا کہ “ہم حالیہ بارشوں سے متاثرہ اپنی کمیونٹی کے افراد کے لیے ہر ممکن مدد کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے۔” سفیر نے پاکستانی کمیونٹی کے لیے خصوصی ہیلپ لائن قائم کرنے کی ہدایت کی۔ جس کے بعد ابوظہبی اور العین واٹس ایپ کے نمبر دیئے گئے ہیں :

+971 50 124 8934
کال: +97124447800

دبئی اور شمالی امارات۔
واٹس ایپ

+971 4 397 3600
کال:
+971566472721

پاکستانی کمیونٹی کو کسی بھی قسم کی مدد یا رہنمائی لینے کے سلسلہ اوپر دئیے گئے نمبروں پر کال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

______

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top